English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈینگی نے نوابشاہ کا رُخ کرلیا

نوابشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈینگی نے دیگر شہروں کے ساتھ نواب شاہ کا رُخ کرلیا، پیپلز اسپتال کے میڈیکل وارڈ میں ڈینگی کے شکار 3 مریض داخل، ڈینگی کے شکار مریضوں کا میڈیکل وارڈ میں قائم ڈینگی آئیسو لیشن وارڈ میں علاج شروع کر دیا گیا ہے۔ زیر علاج مریضوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے، ایم ایس ڈاکٹر یوسف زرداری کے مطابق 4 بیڈز پر مشتمل ڈینگی وارڈ بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے