English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیٹرول پمپ پر سانپ نکل آیا‘ ایدھی رضا کار نے پکڑ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل ڈرگ روڈ کے قریب پمپ پر عملے نے سانپ دیکھ کر شور مچانا شروع کردیا۔ انتظامیہ نے فوری طور پر ایدھی فائونڈیشن کو اطلاع دی۔ ایدھی کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد سانپ کو پکڑ لیا‘ ایدھی رضا کاروں کے مطابق سانپ ڈھائی فٹ لمبا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے