English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

2030ء تک 54 لاکھ پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہو جائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چائلڈ ہوڈ اوہیسٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان 2030ء تک دنیا میں سب سے زیادہ موٹاپے کا شکار بچوں والے ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔ ورلڈ اوہیسٹی فائونڈیشن کی جانب سے شائع کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2030ء تک 54 لاکھ سے زائد پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہو جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے