English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اساتذہ پر پابندی لگانے والے سیکریٹری تعلیم خود بیرون ملک روانہ

کراچی( نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم میں ہونیوالی ایک عجیب پیشرفت یہ ہے کہ اساتذہ کرام کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنیو الے محکمہ تعلیم کے دہرے چارج کے حامل سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احسن علی منگی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں اور سائلین کے روزانہ بڑھتے رش کا بھی خیال نہ کرتے ہوئے انہوں نے جانے سے قبل اپنے عہدے کا چارج کسی کو نہیں دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے