کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مین شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام ہونے کے باعث ایمبولینسیں بھی پھنس گئیں اور مریض گھنٹوں ٹریفک جام کے باعث ایمبولینسوں میں تڑپتے رہے۔ بلوچ کالونی پُل کے قریب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک جام میں مسافروں کے علاوہ آفس سے گھروں کے لیے نکلنے والے شہری بھی پھنس گئے جبکہ ٹریفک کی روانی کو بحال کروانے کے لیے ٹریفک اہلکار نظر نہیں آئے، ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا جبکہ شہری اپنی مدد آپ کے تحت ٹریفک بحال کرتے نظر آئے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
