ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیاتی ملازمین کے دھرنے سے ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہزاروں ملازمین نے سندھ حکومت کی جانب سے 15 فیصد اضافہ تنخواہوں اور پنشن میں شامل نہ کرنے اور 4 ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی 4 سال سے عدم ادائیگی کے خلاف کے ایم سی ہیڈ آفس کا گھیرائو کیا اور ایم اے جناح روڈ پر کچرا گاڑیاں کھڑی کرکے 3 گھنٹے تک دھرنا دیا۔ جس سے ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہوگیا اس موقع پر پولیس، رینجرز اور سٹی وارڈنز کی بھاری نفری موجود تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں