English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قیوم آباد‘33انچ قطر کی لائن سے نجی کمپنی کو کنکشن دینے پر علاقہ مکین مشتعل

کراچی( کرائم رپورٹر) قیوم آباد کے قریب فراہمی آب کی33 انچ قطر کی لائن سے کورنگی انڈسٹریل ایریا( کے آئی اے) کی ایک نجی کمپنی کو کنکشن دینے کیخلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اس دوران تشدد سے ایک سماجی کارکن زخمی ہوگیا علاقے سے منتخب رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ بھاری رشوت کے عوض ایک نجی کمپنی کو یومیہ ہزاروں گیلن پانی دینا عوام کی حق تلفی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے