English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ سرکار کی صفائی مہم ضلع کورنگی اور شرقی میں ناکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ سرکارکی صفائی مہم سے بھی ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہوسکے۔ حکومتی مانیٹرنگ ٹیم کی غیر فعالیت اور سرکاری افسران کے ٹھنڈے کمروں سے باہر نہ نکلنے کے باعث صفائی مہم نمائشی اقدمات تک محدود‘ رہائشی علاقے گندگی و تعفن کی زد میں ہیں۔ کلین کراچی مہم کے ثمرات کورنگی تک نہ پہنچ سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے