English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلدیہ ٹائون خالی مکان سے موٹر سائیکلوں کے ڈھانچے برآمد

اے وی سی سی پولیس کے چھاپے میں برآمد ڈھانچوں کی تحقیقات شروع کہ وہ کن علاقوں سے چھینی یا چوری کی گئی تھیں
سیکٹر نائن ڈی کا مذکورہ مکان لیاری گینگ وار کے کارندوں کے زیر استعمال تھا جو کئی سال سے بند تھا، اے وی سی سی کرائم سیل
کراچی(کرائم رپورٹر)بلدیہ ٹاو ن سیکٹر 9 ڈی میں اے وی سی سی نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران بند مکان سے 20 سے 25 موٹر سائیکلیں اور موٹر سائیکلوں کا سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے بلدیہ ٹاو ¿ن سیکٹر 9 ڈی میں 15 سال سے بند مکان میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے متعدد موٹر سائیکلوںکا سامان اور 20 سے 25 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئی ہیں، اے وی سی سی نے تمام موٹر سائیکلیں اور سامان قبضے سے میں لے کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے