English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور جانیوالی جناح ایکسپریس کے کرایے میں ایک روز کیلئے کمی

کراچی( کامرس رپورٹر) پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور جانیوالی جناح ایکسپریس کے کرایے میں ایک روز کیلئے آج15اکتوبر کو 50 فیصد کمی کردی ہے۔ ڈی سی او کراچی ریلوے کے مطابق جناح ایکسپریس میں آج منگل سے اکانومی کلاس کی اضافی بوگیاں لگائی جارہی ہیں۔ پاکستان ریلوے حکام نے جناح ایکسپریس کے مسافروں کیلئے کرایہ نصف کردیا ہے۔ لاہور تک کرایہ1850 روپے سے کم کرکے950 روپے کردیا گیا ہے۔ کرایے میں کمی کی یہ سہولت ایک روز یعنی آج15 اکتوبر کیلئے ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے