English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے‘ خاندانی ذرائع
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات کراچی کے نجی اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ کراچی پولیس کے علاوہ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی بھی رہے جبکہ ڈی آئی جی اسپشل برانچ اور ساؤتھ زون بھی تعینات رہے تھے۔سابق پولیس چیف کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور آج دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے