English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی کیلئے نیا ماسٹر پلان بنانے کی تیاری

حکومت نے کراچی کیلئے سال2047حوالے سے ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا جامعہ پلان بنانے کی تیاری
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے ماضی میں تیار کیے جانے والے تمام ماسٹر پلان عملدرآمد کے حوالے سے ناکام ہو جانے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر نیا ماسٹر پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ماسٹر پلان کو سال 2047ء کا نام دیا گیا ہے، جس میں قیام پاکستان کے وقت 1947ء سے لے کر 100 سال بعد کے کراچی کی سال 2047ء کے حوالے سے ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا جامع پلان تیار کیا جارہا ہے۔ نئے ماسٹر پلان کی اسٹڈی اور تیاری پر خطیر رقم خرچ ہوگی۔ ماضی میں 4 مختلف ماسٹر پلان تیار کیے گئے جن پر بھاری فنڈز خرچ کیے گئے لیکن بدقسمتی سے کسی بھی ماسٹر پلان پر اس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جاسکا اور تمام ماسٹر پلان عملی طور پر فیل ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے