ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرسید احمد خان کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) برصغیر کے عظیم رہنما سرسید احمد خان کا 202 واں یوم پیدائش آج 17 اکتوبر کو منایا جارہا ہے، کراچی سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ شہر قائد میں سرسید یونیورسٹی میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سرسید احمد خان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں