English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چارجڈ پارکنگ مافیاکیخلاف گلوبل فائونڈیشن نے عدالت جانے کی تیاری کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارجڈ پارکنگ مافیاکیخلاف گلوبل فائونڈیشن نے عدالت جانے کی تیاری کرلی، گلوبل فائونڈیشن کے چیئرمین محمد احمد دائود نے ڈسٹرکٹ سائوتھ میں غیر قانونی چارجڈ پارکنگ اور من مانی فیس کی وصولی پر میئر کراچی وسیم اختر،کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر سائوتھ ، چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ، ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ سائوتھ ، ڈی آئی جی ٹریفک ، ڈی آئی جی سائوتھ پولیس اور میونسپل کمشنر سمیت دیگر کو ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ناصر رضوان خان اور ایڈووکیٹ محمد ہاشم صدیقی کی قیادت میں 32وکلا پر مشتمل کمیٹی نے قانونی نوٹس جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے