ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی میں کمی کا عندیہ دے دیا

کراچی( کامرس رپورٹر) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ابھی مہنگائی میں اتنی کمی نہیں آئی کہ شرح سود میں کمی کی جائے تاہم آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی متوقع ہے۔ شرح سود کو فی الوقت موجودہ سطح پر برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ خدشات کا توازن معاشی سست روی خراب کررہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں