English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

امیٹھی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا‘ پائلٹ بچ گیا۔ ریاست اترپردیش کے ضلع امیٹھی میں قائم اندرا گاندھی راشٹریہ اکیڈمی کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیر کی سہ پہر3بجکر20منٹ پر پیش آیا۔ ایئر کرافٹ Zlin 242L کو ٹرینی پائلٹ جے چائولہ اڑاہی تھی جو حادثے کے وقت بحفاظت ایجیکٹ کر گئیں۔ حکام نے کہا کہ خاتون ٹرینی پائلٹ حادثے میں مکمل محفوظ رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے