English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں بچے سے بدفعلی کے الزام میں رشتے دار لڑکے پر مقدمہ

القمر

 کراچی: لیاقت آباد پولیس نے کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

لیاقت آباد نمبر 9 کے رہائشی نے بتایا کہ رشتے دار لڑکا میرے بیٹے 7 سالہ محمد سدیس کو قریب ہی واقع اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کی، ملزم حسین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

مدعی کے بیان کی روشنی میں پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاہم اس کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے