English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انسداد تجاوزات ٹیم نے پٹیل پاڑہ میں پُل کے نیچے کھڑے رکشے بھی توڑ ڈالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے پُل کے نیچے کھڑے رکشے توڑ دیے، سینئر ڈائریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کے مطابق متعدد بار نوٹس جاری کیے گئے مگر رکشوں کو پُل کے نیچے سے نہیں ہٹایا گیا۔ ان رکشوں کے نہ تو نمبر درج ہیں نہ ہی کاغذات ہیں، شہریوں کی جانب سے بھی متعدد بار شکایات موصول ہوئی تھیں، رکشوں کو تباہ کرنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے