English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اے این ایف کی سیالکوٹ میں کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

القمر

سیالکوٹ: ڈسکہ میں اے این ایف کی کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ ڈسکہ میں اے این ایف (اینٹی نارکوٹکس فورس) نے کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزمان سے 24 کلوگرام چرس اور5 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔

اے این ایف پنجاب فورس کے مطابق ملزمان محمد عباس، محمد اشرف، علی حیدر، محمد شاہد، ناصر محمود کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جن سے مزید تفشیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے