English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئی جی سندھ نے زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بے ہوشی کے واقعہ کی تفصیلات طلب کرلیں

القمر

کراچی(کرائم رپورٹر)حیدرآباد بورڈنگ اسکول میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے بچوں کی بیہوشی کے واقعہ پرآئی جی سندھ نے ایس ایس پی حیدرآباد سے تفصیلات طلب کرلیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ واقعہ کی مو ثر تفتیش و تحقیق کی بدولت حقائق کو منظرعام پر لایا جائے۔متاثرہ بچوں کے والدین اوردیگرقریبی رشتہ داروں کواعتماد میں لیکر جملہ پولیس اقدامات کو کامیاب اورنتیجہ خیز بنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے