English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ہوگی

القمر

 اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ہوگی۔

العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ آج سماعت کرے گا، عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پہلے ہی مل چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے