English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کے لیے کام کرنے والی تنظیم اے کیو آئی نے ہوا کے معیار کے لحاظ سے فہرست مرتب کی ہے، کراچی چھٹے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس میں نئی دہلی کو ہوا کے معیار کا تناسب 339 ہونے پر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا یہ تناسب صحت مند فضا کے لیے درکار تناسب سے بہت زیادہ آلودہ ہے۔ جس سے سانس کی بیماریاں عام ہونے کا خدشہ ہے لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 170 سے 220 کے درمیان ہے۔ اس طرح آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے