ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوجوت سدھو نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کی دعوت قبول کرلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے فقیدالمثال افتتاح کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کرکے انہیں 9 نومبر کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی، نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید کے ذریعہ بھجوائی جانے والی وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت قبول کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں