ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیاری کی 12 سالہ لڑکی ڈینگی بخار سے جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈینگی بخار نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، گزشتہ روز کمسن بچے اور خاتون کی ہلاکت کے بعد آج بھی ایک لڑکی زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری شیرشاہ ولیج سندھی محلہ کی رہائشی 12 سالہ سائرہ بھی ڈینگی وائرس کے حملے کے باعث آج انتقال کر گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں