نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کی تنگ نظری‘ کرتارپور راہداری کھلنے کے ایک اہم محرک سابق کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو 9نومبر کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت دینے سے گریز کرنا شروع کردیا جبکہ حکومت پاکستان نے انہیں تقریب میں آنے کیلئے دعوت دے رکھی ہے۔

