English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کی2مشینیں فعال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں دو مشینوں کی مرمت و بحالی کے بعد گزشتہ دو رو ز کے دوران5مریضوں کو بلا معاوضہ انجیو پلاسٹی کی گئی جبکہ15 سے زائد مریض آئندہ چند روز میں اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہاں انجیو پلاسٹی کی3مشینیں خراب ہوگئی تھیں وسائل کی کمی کے باعث ان کی مرمت میں دشواری ہورہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے