English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کا جناح اسپتال کو 5 جدید کلر الٹراسائونڈ مشینوں کا تحفہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترکی کے سرکاری فلاحی ادارے ترک رابطہ و تعاون ایجنسی (ٹیکا) نے کراچی کے جناح اسپتال کو 5 جدید کلر الٹرا سائونڈ مشینوں کا تحفہ دیا ہے۔ الٹرا سائونڈ مشینوں کو جناح اسپتال کے ریڈیالوجی وارڈ میں نصب کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے