English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہیں‘حفیظ شیخ

مشیر خزانہ ٹماٹر کی اصل قیمت سے لاعلم
ملک میں مہنگائی اتنی ہے نہیں، جتناعوام جھوٹ بول رہی ہے‘ وزیر خزانہ کا انکشاف
شہر قائد میںٹماٹر 200روپے سے لے کر 300روپے کلوتک فروخت ہورہاہے
پنجاب اسمبلی میں 400روپے کلو ٹماٹر فروخت ہونے پر قرارداد بھی جمع کرائی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرخزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہیں۔ملک بھرمیں دیگر اشیاء سمیت سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ، کراچی میںٹماٹر 200روپے سے لے کر 300روپے کلوتک فروخت ہورہاہے، وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ ملک میں مہنگائی اتنی ہے نہیں، جتناعوام جھوٹ بول رہی ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر 17روپے کلو فروخت ہورہاہے۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں 400روپے کلو ٹماٹر فروخت ہونے پر قرارداد بھی جمع کرائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے