ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلوکار ابرار الحق چیئرمین ہلال احمر مقرر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو چیئرمین ہلال احمر مقرر کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے صدر کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دی۔ وزارت نیشنلہیلتھ اینڈسروسز ریگولیشن اینڈ کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں