English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان سے بھارت کے لیے 3 ماہ 13 دن بعد خط سروس بحال

القمر

 راولپنڈی: حکومت پاکستان نے 3ماہ 13 دن بعدبھارت کے لیے خط سروس بحال کر دی ہے۔

اجازت نامہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ڈاک خانوں کو سرکلر بھی جاری کر دیے گئے ہیں، فیصلہ کے تحت پاکستان سے عام خطوط،رجسٹرڈ خطوط اور ایکسپریس خطوط بھارت بھیجے جاسکیں گے جبکہ پارسل سمیت دیگر کسی بھی قسم کا سامان،اشیاء نہیں بھیجوائی جاسکیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے