ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت کے پاکستان میں داخل

سول ایوی ایشن کے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی وارننگ پر امریکی طیارے کو واپس جانا پڑا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت کے پاکستان میں داخل ہو گیا جسے واپس جانے کاحکم دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی فوجی طیارہ بغیر اجازت کے پاکستان میں داخل ہو گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت کاروائی کی۔پائلٹ سے اجازت نامہ کوڈ مانگا جس پر بتانے سے انکار کیا۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر کی وارننگ پر امریکی طیارے کو واپس جانا پڑا۔ائیر ٹریفک کنٹرولر فوری مداخلت طیارے کو واپس موڑنے کا حکم دیا گیا۔امریکی فوجی طیارہ مسقط سے کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں