ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایجوکیشن آفس میں جعلی بھرتیوں اور فنڈز کی خرد برد کی تحقیقات کا آغاز

کراچی (کرائم رپورٹر ) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے ٹائون ایجوکیشن آفس میل لطیف آباد حیدرآباد پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق اے ڈی سی او باز محمد سیال نے ٹائون ایجوکیشن آفس میل لطیف آباد میں جعلی بھرتیوں ، ایس ایم سی فنڈز میں خرد برد و غلط استعمال کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے چھان بین کے بعد ریکارڈ تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں