English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مکہ میں تیسری صدی ہجری کی قبر اور قدیم کتبہ دریافت

مکہ مکرمہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں تیسری صدی ہجری کی ایک قبر اور قدیم کتبہ دریافت ہوا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق ایک قدیم کتبہ ملا ہے جو بے حد خوبصورت ہے۔کتبہ دیکھنے میں بھی منفرد لگ رہا ہے۔ قدیم کتبے پر تحریر ہے۔ ’’ میری قبر دیکھو‘‘ اس کے نیچے صاحب قبر کا نام احمد بن محمد بن جعفر بن نوح لکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے