English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکارہ فیصل قریشی کو شوٹنگ کے دوران گولیاں لگ گئیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ فیصل قریشی دوران شوٹنگ شدید زخمی ہونے کی ویدیو بھی منظر عام پر آگئی‘ فیصل قریشی ایک شوٹنگ میں حصہ لے رہے تھے جہاں ایک سین کے دوران فیصل قریشی کو ٹارگٹ کلرز گولیاں مار کر چلے جاتے ہیں۔ شوٹنگ کے دوران عموماً نقلی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں جن سے اداکورں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا تاہم فیصل قریشی ان گولیوں سے زخمی ہوگئے۔ فیصل قریشی کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے