English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بولنگ کوچ پیسرز کے دفاع میں آگئے

بولنگ کوچ وقار یونس نے بولرز کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسرز توقعات کے مطابق بولنگ نہیں کر سکے لیکن سب ٹین ایجرز ہیں، آسٹریلوی کنڈیشنز میں لائن و لینتھ اور کنٹرول برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا۔

انٹرویو میں بولنگ کوچ نے کہا کہ ان کے پاس پیس کا ہتھیار ہے،ایکشن بھی اچھے ہیں، آنے والے وقت میں یہی بولرز ملک کیلیے پرفارم کریں گے۔

وقار یونس کا کہنا تھا کہ ایک یا دو ٹیسٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر کسی کے بارے میں رائے قائم کرلینا درست نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے