ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی کے انو بھائی پارک سے انسانی ہڈیاں برآمد

کراچی کے علاقے ناظم آباد تین نمبر میں نجی اسپتال کے قریب  پارک سے انسانی ہڈیاں  برآمد ہوئی ہیں ۔

کراچی معروف پارک انو بھائی پارک سے کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں انسانی ہڈیاں برآمد کی گئیں ہیں ۔ پولیس حکام اسے دہشت گردی کے نتیجے کی بجائے اسپتالوں میں انسانی آپریشن کا فضلہ یعنی میڈیکل ویسٹیج قرار دے رہے ہیں جس کی اسپتال انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں