ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں پولیس نے ایک ضعیف العمرشخص کواس الزام میں گرفتارکیاہے کہ اس نے ٹیلی فون سروسزفراہم کرنیوالی ایک کمپنی کوشکایت درج کرانے کیلئے ہزاروں فون کالزکی ہیں ،پولیس کے مطابق اکیتوشی نے مس کالزبھی کیں اورکئی مرتبہ ایسابھی ہواکہ کسٹمرسروس کے نمائندوں کے فون اٹھاتے ہی اس نے کال کاٹ دی ،71سالہ کیتوشی اوکاموتوشہری نے کمپنی کوہزاروں مس کالزکیں۔

