منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سمندری طوفان کموری نے ہر طرف تباہی مچا دی اور مختلف حادثات میں اب تک 17 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ روز سمندری طوفان کموری فلپائن کے جنوب مشرق میں واقع سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے لوزون سے ٹکرایا تھا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہوئے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ٹائیگر شراف فائرنگ معاملہ: پولیس نے اندور سے کی 11ویں گرفتاری
- سولر سیلز ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب، سائنسدانوں کی بڑی کامیابی
- مسلم دنیا کو حوثیوں کی سرکوبی کیلیے مضبوط موقف اپنانا ہوگا، او آئی سی
- مری: بڑوہا چوک کے قریب گاڑی کھائی میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی؛ 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
- گردابی طوفان ارنب کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ، بنگال میں بارش کی پیش گوئی
