English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نواز شریف افغانستان بھی لندن سے ہوکر جاتے تھے، فواد چودھری

القمر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہدف تنقید بنالیا۔ ایک بیان میں کہا کہ نوازشریف کو اگر افغانستان بھی جانا ہوتا تھا تو وہ براستہ لندن جاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ ثابت کرتے ہوئے 5سال لگ گئے کہ لندن میں اپارٹمنٹس نواز شریف اور ان کی فیملی کی ملکیت ہیں۔فواد چودھری نے مزید کہا کہ لندن اپارٹمنٹس کا معاملہ عدالت میں آیا تو پکا منہ بنا کر نوازشریف نے ملکیت سے انکار کردیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اب نواز شریف لندن میں وہیں مقیم ہیں، جن کے متعلق عدالت میں انکار کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے