English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلوریڈا واقعہ مجرمانہ فعل ہے، مذمت کرتے ہیں سعودی وزیر مذہبی امور

القمر

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ سعودی عرب کے عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے واقعے کو مجرمانہ قرار دیا اور کہا کہ سعودی قوم اس طرح
کے واقعات کو مسترد کرتی ہے۔
سعودی مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے