ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع آج بیان ریکارڈ کرائے گی دسمبر 9, 2019 لاہور (آئی این پی) اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کیس میں میشا شفیع آج پیر کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔