ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد: لطیف آبادپولیس کی کارروائی،2منشیات فرو ش گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تھانہ اے سیکشن پولیس کی بڑی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار، 6کلو چرس برآمد ۔ایس ایچ او اے سیکشن لطیف آباد تھانہ حاکم علی جلبانی کی قیادت میں ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے چنگی ناکہ یونٹ نمبر 12 کے قریب چھاپا مارکر 2منشیات فروشوں عبدالجبار ولد سلیمان سکنہ موسیٰ آباد کالونی جھنگ پنجاب،محمد خالد ولد عبدالغنی اوڈھ سکنہ بستی چوک جھنگ پنجاب کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 6 کلو چرس برآمد کرلی ۔
منشیات فروش گرفتار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں