ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک تولہ سونا 84ہزار400 روپے میں فروخت

کراچی( کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں2ڈالر فی اونس سونا1466 ڈالرز کا ہوگیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت84 ہزار400 اور دس گرام72 ہزار359 روپے پر مستحکم رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں