ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صحافیوں کی سب سے زیادہ تعداد چین اور ترکی میں قید

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی شہر نیویارک میں قائم صحافیوں کی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ صحافیوں کو رپورٹنگ میں سب سے زیادہ مشکلات چین اور ترکی میں درپیش ہیں اور اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ صحافی چین اور ترکی کی جیلوں میں ہیں۔ چین میں زیر حراست جرنلسٹس کی تعداد 48 جبکہ ترکی میں 47 صحافی مقید ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں