ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ان فٹ کرکٹر حسن علی فیشن شو میں رنگینیاں بکھیرنے پہنچ گئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پسلیوں کے درد میں مبتلا قومی کرکٹر حسن علی لاہور میں ہونیوالے فیشن شو میں رنگینیاں بکھیرنے پہنچ گئے۔ پی سی بی ری ہیبلیٹیشن پروگرام کا حصہ بننے والے قومی کرکٹر نیشنل کرکٹر اکیڈمی میں زیر علاج ہیں اور میڈیکل بورڈ کی جانب سے کمر اور پسلیوں میں درد کی بناء پر انہیں چھ ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں