English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی اسمبلی اجلاس میں سعد رفیق کی وزیر داخلہ سے ملاقات

القمر

اسلام آباد( آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے مسلم لیگ (ن)کے اسیر رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات
کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پروڈکشن آرڈر کے ذریعے شرکت کرنے والے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق حکومتی بنچوں پر وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی نشست پر گئے اور کچھ دیر انہوں نے وزیر داخلہ کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پر شہری ہوا بازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان بھی موجود تھے۔
سعد رفیق /ملاقات

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے