ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ: آتش فشائی جزیرے پرفوج کی امدادی کارروائی‘ 6لاشیں برآمد

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فوجی کمانڈوز نے وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں پہاڑ کے قریب امدادی کارروائی کرتے ہوئے 3 لاشیں تلاش کرلیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں کے دوبارہ پھٹنے کا خطرہ ہے۔ فوجی اہل کار ہیلی کاپٹر کے ذریعے ساحل پر اترے اور 4گھنٹے کی تلاش کے بعد وہ 8لاپتا افراد میں سے 6کی لاشوں کو ڈھونڈنے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب حادثے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16ہوچکی ہے۔ واضح رہے کہ حادثے کے وقت آتش فشاں کے قریب 50 سیاح موجود تھے،جو لاوا اگلنے کا منظر دیکھنے کے لیے وہاں گئے تھے۔ ان میں سے 42 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں