مکہ مکرمہ سمیت 4 سعودی شہر دنیا کے قابل دید مقامات میں شامل دسمبر 14, 2019 مکہ مکرمہ (اے پی پی) انٹرنیشنل اسپیشلسٹ یورو مانیٹر فائونڈیشن نے مکہ مکرمہ سمیت 4 سعودی شہریوں کو دنیا کے قابل دید مقامات میں شامل کر لیا ہے۔