ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای: پارک سے نوزائیدہ بچہ برآمد

متحدہ عرب امارات میں میں ایک پبلک پارک کے لیڈیز واش روم سے نوزائیدہ بچہ ملنے پرپولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔

اماراتی میڈیا کے مطابق العین کے علاقے میں واقع الجہل پارک کے سےنوزائیدہ بچہ ملا ہے، جنرل کمانڈ ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک امارتی خاتون پبلک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ چہل قدمی کررہی تھی کہ اس دوران خواتین کے واش روم سے ایک لاوارث بچہ ملنے پر وہ چونک گئی اور پولیس طور پر اس متعلق پولیس کو آگاہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں