لاہور( کلچرل ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کی جان کو خطرہ ہے۔ اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز آرہی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ مجھے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی فلم پروموٹ کرنا ہے۔ اپنی فلم کو پروموٹ کرنا چاہتی ہوں۔ میرا نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں تحفظ کرے۔

